Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2011

~MESSAGE~ Voyager -- One machine is just going out of our solar system...amazing..

:) !Thanks! (: Best Wishes & Warmest Regards, Muhammad Noman Ansari for more information visit:  http://voyager.jpl.nasa.gov/index.html ووئجر نظامِ شمسی کے کنارے پر نظامِ شمسی کی حدوں سے باہر نکلنے کی کوشش کے دوران، زمین سے انتہائی دور خلائی گاڑی ووئجر نے ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے اردگرد چھوٹے چھوٹے ذرات کی حرکت میں ایک نمایاں تبدیلی کا پتہ چلایا ہے۔ ووئجر اس وقت زمین سے سترہ اعشاریہ چار بلین کلومیٹر دور ہے اور اس کا سفر تینتیس برس پہلے پانچ ستمبر انیس سو ستتر میں شروع ہوا تھا۔ ووئجر نے اپنے ارد گرد محوِ حرکت شمسی ذرات کے بارے میں یہ بھی معلوم کیا ہے کہ یہ ذرے اب نظامِ شمسی سے باہر نہیں بلکہ اطراف کو سفر کرتے ہیں۔ ایڈورڈ سٹون نے جو ووئجر کے منصوبے سے منسلک سائسندان ہیں، اس تحقیقی مشن کی اور تینتیس برس کے دوران خلائی گاڑی نےجو سائنسی معلومات زمین پر بھیجی ہیں ان کی تعریف کی ہے۔ جب ووئجر کو مشن پر بھیجا گیا تھا تو خلائی دنیا (میں تحقیقات) کی عمر صرف بیس سال تھی لہذا یہ معلوم کرنے کے لیے کوئی بنیاد نہیں تھی کہ آیا خلائی گاڑی اتنے طویل عرصے تک خلا میں رہ سکے گی یا ن...